پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری

پشاور (عکس آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے کسی بھی مقدمے میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو

اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل کے رہنمائوں کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیے جانے کے اسرائیلی خدشات کے تناظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور اہلکاروں کو گرفتار کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

فواد چودھری

عدالت نے فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں مزید پڑھیں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(عکس آن لائن )پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی کو گرفتار تھا، پھر بھی مجھ پر مقدمات بنا دیے گئے، بانیٔ پی ٹی آئی کا جج سے مکالمہ

راولپنڈی(عکس آن لائن)بانیٔ پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو میں گرفتار تھا، پھر بھی مجھ پر مقدمات بنا دیے گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار، وکلاء کا جی پی او چوک میں احتجاج

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا،شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا گیا ، لاہور بار مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں شدت

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری ایک بیان میں عالمی ادارہ خوراک مزید پڑھیں

میجر(ر)عادل راجہ

پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام،میجر(ر)عادل راجہ لندن میں گرفتار

لندن (عکس آن لائن) پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر(ر)عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عادل راجہ کو گزشتہ روز لندن پولیس نے انکوائری کیلئے بلایا تھا۔ مزید پڑھیں

دبئی

دبئی، پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

دبئی(عکس آن لائن)دبئی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن کے دوران 43 افراد کی گرفتاری کے بعد ہیکرز گینگ کو ختم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس نے ہیکرز اور آن لائن فراڈ کرنے والوں مزید پڑھیں

گرفتار

متنازع ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا،متنازع ٹویٹس کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ مزید پڑھیں