گاڑیوں کی درآمد

گاڑیوں کی درآمد کم،مچھلی اور آلات جراحی کی برآمدمیں اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران گاڑیوں کی درآمدات میں 81 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ نومبر میں مچھلی کی برآمدات میں 56 فیصد اور آلات جراحی کی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ مزید پڑھیں