عدنان سمیع خان

عدنان سمیع خان کا گانا الوداع ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

ممبئی (نمائندہ عکس)پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی قومیت اختیار کرنے والے گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان نے دو سال بعد اپنا پہلا گانا الوداع ریلیز کردیا۔عدنان سمیع خان نے اپنے نئے گانے کی تشہیر کیلئے گزشتہ ہفتے انسٹاگرام کی مزید پڑھیں