چائے کا استعمال

موسم سرما شروع ہوتے ہی چائے کا استعمال بڑھ گیا، نومبر کے دوران 18.6فیصد اضافی پتی درآمد کی گئی، ٹی ایسوسی ایشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث رواں ماہ معمول سے 18.6فیصد اضافی چائے درآمد کی گئی۔ پاکستان ٹی امپورٹرز ایسوسی مزید پڑھیں