'ریسی ون ڈر ڈسن

پاکستان میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ،پی ایس ایل میں کافی سخت مقابلہ ہو گا ‘ریسی ون ڈر ڈسن

کراچی (عکس آن لائن) اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر ریسی ون ڈر ڈسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 8 میں ٹیموں کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کافی سخت مقابلہ ہوگا، مزید پڑھیں