جامن کے پودوں

کاشتکار جامن کے پودوں کیلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں ،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار جامن کے پودوں کیلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں کیونکہ مناسب افزائش نسل کے لئے ماہرین زراعت اورمحکمہ زراعت کی مشاورت سے کھادوں کا متناسب استعمال اشدضروری ہے۔ مزید پڑھیں