ابو مرزوق

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوئی بھی کوشش جرم ہے،ابو مرزوق

دوحہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوئی بھی کوشش جرم ہے چاہے اسے کوئی بھی عنوان دیا جائے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مزید پڑھیں