بجلی چوری

بجلی چوری پر مزید267کنکشنز منقطع ،28ملزمان گرفتار

لاہور( عکس آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو) کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اورگزشتہ24گھنٹوں میں ریجن بھر میں 267کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،258بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی مزید پڑھیں