علی رضا سید

عالمی برادری کنن، پوشپورہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کو سزا دلوانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر (عکس آن لائن)چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کنن اور پوشپورہ جیسے وحشتناک واقعات مقبوضہ کشمیر کی خواتین کی دردناک تاریخ کا حصہ ہیں اور خواتین کے ساتھ بدترین جنسی زیادتی اور مزید پڑھیں