شیخ رشید

کمیشن خور مافیا ہمیشہ این آر او لے لیتا، جیلیں صرف غریبوں کیلئے ہیں،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ عکس)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آر او لے لیتا ہے، جیلیں صرف غریبوں کیلئے بنی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے مزید پڑھیں