ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب:ٹریفک کے مختلف حادثات میں کمسن بچہ جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 40افراد شدید زخمی ہوگئے

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ٹریفک کے مختلف حادثات میں کمسن بچہ جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 40افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب نے گذشتہ 24گھنٹوں میں44متفرق ایمرجنسیز میں40متاثرین کو ریسکیو کیا، ٹریفک مزید پڑھیں