دھان کی فصل

دھان کی فصل میں آبپاشی کے ساتھ گندھک کا تیزاب استعمال کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ دھان کی فصل میں فی ایکڑ کسی وقت بھی کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب ہر باراستعمال کریں، زمین زیادہ کلراٹھی ہوتو 15لٹر استعمال کریں، زنک کی کمی دور ہوجائے گی مزید پڑھیں

تلسی کی کاشت

محکمہ زراعت کی تلسی کی کاشت اپریل کےآخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو تلسی کی کاشت اپریل کے ٓخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تلسی کا پودا پاکستان میں تقریبا ہر جگہ سیلابہ اور کلراٹھی سمیت دیگر زمینوں مزید پڑھیں

باجرے کی کاشت

پانی کے اچھے نکاس والی ہلکی میرازمین باجرے کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)کاشتکارباجرے کی اقسام ایم بی 87ملٹی کٹ باجرہ اور سرگودھاباجرہ 2011کاشت کرکے شاندار فصل حاصل کرسکتے ہیں جبکہ مذکورہ اقسام کوکلراٹھی اورسیم زدہ زمینوں کے علاوہ ہرقسم کی زمین پر کاشت کیاجاسکتاہے تاہم پانی کے اچھے نکاس مزید پڑھیں

باجرے

کاشتکار باجرے کی اقسام ایم بی 87 ملٹی کٹ باجرہ اور سرگودھا باجرہ 2011کاشت کرکے شاندار فصل حاصل کرسکتے ہیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)کاشتکار باجرے کی اقسام ایم بی 87 ملٹی کٹ باجرہ اور سرگودھا باجرہ 2011کاشت کرکے شاندار فصل حاصل کر سکتے ہیں جبکہ مذکورہ اقسام کو کلراٹھی اور سیم زدہ زمینوں کے علاوہ ہرقسم کی زمین پر کاشت مزید پڑھیں

کھیرے

بہتر پیداوار کیلئے کاشتکار ایک ایکڑ رقبہ کے لئے کھیرے کا ایک کلوگرام صحتمند بیج استعمال کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ اورپچھیتی جولائی میں کی جاسکتی ہے جبکہ کاشتکار ایک ایکڑ رقبہ کے لئے کھیرے کا ایک کلوگرام صحتمند بیج استعمال کریں تاکہ بہتر پیداوارکا حصول ممکن ہوسکے۔ انہوں مزید پڑھیں

کھیرے

کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ میں کی جاسکتی ہے ، ماہرین جامعیہ زرعیہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین جامعہ زرعیہ نے کہا کہ کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ اور پچھیتی جولائی میں کی جاسکتی ہے جبکہ کاشتکار ایک ایکڑ رقبہ کیلئے کھیرے کا ایک کلو گرام صحت مند بیج استعمال کریں تاکہ بہتر مزید پڑھیں

تمباکو

زیادہ بھاری زمین پر تمباکو کی کاشت اسکے معیارکو متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ تمباکوکم عرصے میں پکنے والی اہم نقدآورفصل ہے‘ پاکستان میں دوسرے کئی ملکوں کی طرح تمباکو کا استعمال بہت زیادہ ہے‘ تمباکوکی کاشت تقریباً ہرقسم کی زمین پر کامیابی سے ہوسکتی ہے مزید پڑھیں