کریلا

پنجاب میں گزشتہ سال کریلا کی 45.59ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)گزشتہ سال پنجاب میں 9ہزار 992ایکڑ رقبہ پر کریلا کاشت کیا گیا جس سے45.59ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی اس طرح اوسط پیداوار 116.88من فی ایکڑ رہی۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے فیصل آباد، ٹوبہ، جھنگ، رحیم مزید پڑھیں