لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں کراچی کنگز نے لاہورقلندرزکو22رنزسے شکست دے کر مسلسل8شکستوں کے بعدپہلی کامیابی حاصل کر لی،کراچی کنگز نے 19.5ا وورز میں149رنزبنائے ،ہدف کے تعاقب میں لاہورقلندرز20اووروں میں9وکٹوں کے نقصان پر127رنزبناسکی،فاتح ٹیم کے میرحمزہ نے مزید پڑھیں
