شاہ محمود قریشی

شہباز شریف نے ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے اقوام متحدہ میں پڑھی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی ہے،وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے حوالے سے مزید پڑھیں