مہنگائی

مہنگائی کی بے قابو ہوتی شرح نے کاروبار کو غیر مستحکم کرکے ایک جگہ پر منجمدکردیا ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور/سیالکوٹ/فیصل آباد/گوجرانوالہ(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک میں جاری سیاسی کشمکش کو معیشت کیلئے زہر قاتل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات سے تاجروں سمیت ہرشعبہ اضطراب کاشکار ہے ،معیشت کے حوالے سے حقیقت پر مبنی اعدادوشمار مزید پڑھیں