کینٹن میلے

چین کے 131و یں کینٹن میلے کا آن لائن آغاز ، تقریباً 25 ہزار 500 نمائش کنندگان میلے میں شریک

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے 131ویں کینٹن میلے کا آن لائن آ غاز ہو گیا ہے ۔ اندرون اور بیرون ملک سے تقریباً 25,500 نمائش کنندگان میلے میں شریک ہیں، جن میں 2.9 ملین سے زائد مصنوعات کی آن مزید پڑھیں