مریم اورنگزیب

وزرا کو ایک عہدے سے ہٹا کر دوسرے پر بٹھانا خود احتسابی نہیں ، مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزرا کو ایک عہدے سے ہٹا کر دوسرے پر بٹھانا خود احتسابی نہیں، لیک رپورٹ کو خود پبلک کرنے کا ڈرامہ رچایا گیا۔ترجمان مزید پڑھیں