عمران خان سے ڈاکٹربابراعوان کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹربابراعوان کی ملاقات ، وزیر اعظم کی مشیر پارلیمانی امور کو سینٹ اجلاس بلانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لیے فیڈریشن سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے، کورونا وبا کے تناظر میں آنے والے وقت کی مکمل منصوبہ بندی کررہے ہیں تاکہ حالات کا مزید پڑھیں