چین

امریکی سیا ستدانوں کے ہا نگ کا نگ عہد یداروں بارے پا بندی کے بیا نات قا بل مذ مت ہیں، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ امور کے دفتر کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا، جس میں امریکی کانگریس میں کچھ سیاستدانوں کی جانب سے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے حکومتی اہلکاروں مزید پڑھیں

چین

چین کی امریکی سیاست دانوں کی جانب سے ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت کی مخالفت

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں قومی سلامتی دفتر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ میں سیاست دانوں کی ایک قلیل تعداد نے ایک بار پھر سیاسی معاملات میں ہیرا پھیری کی مزید پڑھیں

چین

کینڈین ہیلی کا پٹرز کی شی شا جزائر کے قر یب پرواز یں اشتعال انگیزی تھی، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت دفاع کے ترجمان چانگ شیاو گانگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کینیڈین فریگیٹ یو ایس ایس اوٹاوا نے نامعلوم ارادوں کے ساتھ فوجی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں کیں جو شی شا جزائر کے مزید پڑھیں

چین امریکہ تعلقات

امر یکہ اور چین کا غلط فہمیوں سے نمٹنے کے لئے با ہمی تعاو ن پر زور

بیجنگ (عکس آن لائن) بیجنگ میں بحری امور پر چین امریکہ مشاورت کا پہلا دور منعقد ہوا۔ہفتہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے سرحدی اور بحری امور کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل ہونگ لیانگ اور امریکی محکمہ خارجہ کے مشرقی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور یونان کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پرآئے ہوئے یونان کے وزیر اعظم کیریکوس مٹسوٹاکس سے ملاقات کی۔جمعہ. کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور یونان بیلٹ اینڈ مزید پڑھیں

چین

چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 154 مما لک کی شر کت متو قع

بیجنگ (عکس آن لائن) 5 سے 10 نومبر تک ،چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چھٹی سی آئی آئی ای کی خصو صیات کے حوالے سے جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں بتا مزید پڑھیں

چینی سفارتخا نہ

جاپان جوہری آلودہ پانی کو سائنسی، محفوظ اور شفاف طریقے سے ٹھکانے لگائے، چینی سفارتخا نہ

ٹو کیو(عکس آن لائن)جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی تیسری کھیپ کو سمندر میں خارج کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں