چین

چین نے یوکرین کے مسئلے پر منصفانہ رویہ اختیار کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی  شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں مزید پڑھیں

روسی صدر

امید ہے روس اور چین کے نوجوانوں کے مابین تبادلوں کو مزید تقویت ملے گی ، روسی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ اور طلباء کے ساتھ تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون، ثقافتی تبادلے و باہمی سیکھ، نوجوانوں کی مزید پڑھیں

چین -روس

چین -روس تعلقات کا صحیح راستہ ، شورش زدہ دنیا کے لیے روشن خیالی لایا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے گزشتہ 75 سالوں کے دوران چین اور روس کے مزید پڑھیں

وزرائے اعظم

چینی اور روسی وزرائے اعظم کے درمیان 28ویں باقاعدہ ملاقات

  بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے  بیجنگ میں روس کے وزیر اعظم میخائل مشسٹن کے ساتھ   چین روس وزرائے اعظم کی 28ویں باقاعدہ ملاقات کی مشترکہ صدارت کی۔ چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی مزید پڑھیں

چین -روس

چین -روس اسٹریٹجک تعاون دنیا کے لئے بے حد اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہِ روس کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ اس دورے کو “دوستی، تعاون اور امن کا تاریخی سفر” تصور کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تیسری مرتبہ مزید پڑھیں

چین-روس

چین-روس تعلقات “ممالک کے مابین تعلقات کے درست طرزِ عمل ” کی وضاحت کرتے ہیں، میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تو ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے روسی صدر پوٹن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

چین-روس پارٹنرشپ نے کبھی کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بنایا، چینی سفا رتکار

ما سکو (عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر وانگ ای مزید پڑھیں