نو منتخب صدر

چین اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کے روایتی دوست اور پڑوسی ہیں,شی جن پھنگ کا بنگلہ دیش کے نو منتخب صدر کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ(عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے محمد شہاب الدین چپو کو بنگلہ دیش کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔ چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں