چینی وزیر خا رجہ

سرد جنگ کی دوبارہ شروعات کی سختی سے مخالفت کرنی چاہیے،چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ دنیا ہنگامہ خیز تبدیلی کے دور میں داخل ہو رہی ہے اور انسانی معاشرے کو درپیش سلامتی اور ترقی کا ماحول پیچیدہ اور شدید ہے۔ مزید پڑھیں