چا ئنہ میڈ یا گروپ

چا ئنہ میڈ یا گروپ کی جانب سے انٹیگوا اور باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات کا عطیہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات عطیہ کرنے کی تقریب اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیراعظم کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ انٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم براؤن، وزیر مزید پڑھیں

چینی میڈیا

سائبر اسپیس کا ہم نصیب معاشرہ بنی نوع انسان کو بہتر مستقبل حاصل کرنے میں مدد کرے گا، چینی میڈیا

بیجنگ (عکس آن لائن) 2023 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووچن سمٹ کا آٹھ نومبر کو افتتاح ہوا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سمٹ کی افتتاحی تقریب سے اپنے ورچوئل خطاب میں چین کے صدر شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل

متنازع شہریت بل، مودی نے بھارت کو خانہ جنگی کی نذر کر دیا،چینی میڈیا

بیجنگ(عکس آن لائن)بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چینی اخبار ساﺅتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کیخلاف ہی مزید پڑھیں