بلاول بھٹو

تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے قرض لینے والی پی ٹی آئی بری طرح ناکام ہوچکی، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے، پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں