لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں