ایمان مزاری

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس، ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تقرری پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی تقرری پر نظر ثانی کا حکم د یتے ہوئے حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی ، حنیف عباسی، سیکرٹری کابینہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت الطاف احمد گوندل کے خلاف مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہزاد اکبر اور شہباز گل کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے اور سفری پابندیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے سے 18 اپریل تک مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے سے متعلق پیر تک حتمی دلائل دینے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے سے متعلق پیر تک حتمی دلائل دینے کا حکم د یتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ مزید پڑھیں

رانا شمیم

عدالت نے رانا شمیم کو بیانِ حلفی جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا، سماعت چار اپریل تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سابق چیف جج رانا شمیم کی جانب سے توہین عدالت کیس میں جواب جمع نہ ہوسکا، وکیل لطیف آفریدی نے پھر کیس ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

وزیر قانون فروغ نسیم

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے معترف ہیں، کئی بہترین ججز ہیں جو سنیارٹی کے بغیر آئے، کسی بھی جج کی کردار کشی نہیں ہونی چاہیے، وزیر قانون

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیر اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے بہادر آباد جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سے اسلام آباد ہائیکورٹ بار مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کیساتھ غیرانسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیلوں میں انسانی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ ہونے کے بعد بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو حکومتی وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی مزید پڑھیں

جہانگیرترین تحقیقات

جہانگیرترین تحقیقات، بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین معاملے پر تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست ناقابل سماعت مزید پڑھیں