چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی چینل ون کی جانب سے 2024 کے لیے اعلیٰ معیار کے پروگراموں  کی تقریب رونمائی

بیجنگ (عکس آن لائن)   چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی چینل ون کی جانب سے2024 کے لیے اعلیٰ معیار کے پروگراموں  کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ، اور 55 اعلیٰ معیار کے پروگراموں  کی نقاب کشائی کی گئی۔ مزید پڑھیں