قومی اسمبلی

قومی اسمبلی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف و سروسز چیفس کی تقرری و توسیع سے متعلق تینوں بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی اسمبلی میںچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور تینوں سروسز چیفس کی تقرری و توسیع سے متعلق پاکستان آرمی (ترمیمی) بل2020، پاکستان ایئرفورس (ترمیمی)بل2020 اورپاکستان نیوی (ترمیمی) بل2020کثرت رائے سے منظور کر لئے گئے۔جمعیت علماءاسلام (ف)،جماعت اسلامی مزید پڑھیں