سینٹر عرفان صدیقی

چمن کے عوام کو درپیش مسائل پر ہمدردی سے غور کرنا چاہیے، سینٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چمن میں جاری دھرنے پر فوری توجہ دی جانی چاہیے کیونکہ اس سے لاکھوں افراد کا روزگار جڑا ہوا ہے۔ اس طرح کے معاملات فوری مزید پڑھیں