چلی کے جنگلات

چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ 50 سے زائد افراد ہلاک

سانتیاگو(عکس آن لائن)چلی میں ویلڈنگ کی دکان والے کی زرا سی لاپرواہی سے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں اب تک 51 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں