فیاض چوہان

پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا’فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن) استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 20سے 25ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا، میں اس کا چشم دید گواہ ہوں، مجھے ان کے مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

پی ٹی آئی کو فلسطین کے حق میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

اسلام آباد (عکس آن لائن)رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کو فلسطین کے حق میں بھی احتجاج کی اجازت نہیں مل رہی۔محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسہ کرنے کی ایک اور درخواست جمع کرادی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کے لئے انتظامیہ کو ایک اور درخواست جمع کرادی۔ پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی جانب سے متبادل جگہ پر جلسہ کرنے کی درخواست ڈی سی آفس میں جمع مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ

پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا

ملک کی تباہی کی ذمہ داریہی جماعتیں ہیں جوآج درستگی کی بات کرتی ہیں،فیصل واوڈا

کراچی(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ ملک کی تباہی کی ذمہ داریہی جماعتیں ہیں جوآج درستگی کی بات کرتی ہیں، نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13 سے17 ماہ ہی چلیں گے، نوازشریف کو باہر بھیجنے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے کا معاملہ،عدالت کی ڈی سی کو کل تک فیصلے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر کو (کل) جمعہ تک فیصلے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (عکس آ ن لائن) پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ن

الیکشن کمیشن نے درخواست قابل سماعت یا ناقابل سماعت ہونے پر بھی فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (عکس‌آن‌لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے اور مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے اور مقابلہ کریں گے،اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، ہم بھی سیاست کو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل میں ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ دے دیا،چیئرمین مزید پڑھیں