حافظ حمداللہ

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگا یا نہیں ،ابھی فیصلہ نہیں ہوا،حافظ حمداللہ

کوئٹہ(عکس آن لائن) جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یوآئی اوردیگراپوزیشن جماعتوں کا موقف ایک ہی ہے تاہم اتحاد ہوگا یا نہیں ہوگایہ فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں