خواجہ آصف

لوگ سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی کا سیلاب آئے گا لیکن اس سیلاب کا پانی اتر رہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی کا سیلاب آئے گا لیکن اگر کوئی سیلاب تھا بھی تو اس کا پانی اب اتر رہا ہے،سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کر رہی ہے، خورشید شاہ

پنوعاقل(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 201 کے امیدوار سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک بھر میں عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ سابق وزیر سید خورشید احمد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے پاکـایران کشیدگی کو حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، امید کرتا ہوں کہ پاکستان اور ایران سفارتی تعلقات استعمال کرتے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

نام نہاد سروے پٹی ہوئی کمپنی کی میڈیا مارکیٹنگ کے سوا کچھ نہیں ہے ‘ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نامنہاد سروے پٹی ہوئی کمپنی کی میڈیا مارکیٹنگ کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ نامنہاد سروے عوام کو گمراہ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (عکس آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ میری غریب عورتیں آج بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

قادرخان مندوخیل

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں،قادرخان مندوخیل

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندو خیل نے کہاہے کہ تحریک انصاف سے انتخابی نشان لینے کے فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتے، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

عبدالغفورحیدری

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائیگا،عبدالغفور حیدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ جے یو آئی ایف کے رہنما عبدالغفورحیدری مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں،راجہ پرویز

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ امکان ہے الیکشن کے بعد (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اچھا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا سینیٹر اسحق ڈار کو قائد ایوان بنانے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو قائد ایوان بنانے کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ایک مزید پڑھیں