مریم اورنگزیب

پیپلز پارٹی کا کل کا فیصلہ پی ڈی ایم اور جمہوری عمل کی نفی ہے ، مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن ) مسلم لیگ ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے فیصلے نے پی ڈی ایم کی جدوجہد کو نقصان پہنچایا مزید پڑھیں