اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 2 مارچ سے 14مارچ تک کے امتحانات ملتوی کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر صوبہ سندھ اور بلوچستان بھر میں اپنے امتحانات 2مارچ سے 14مارچ تک ملتوی کردیئے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر مزید پڑھیں