بشریٰ انصاری

میری پیاری امّی جلدی ٹھیک ہوجائیں، بشریٰ انصاری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی جلد صحتیابی کیلئے دْعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے دو تصویروں میں مبنی ایک فوٹو کولاج شیئر کیا مزید پڑھیں