فواد چوہدری

وزیراعظم کے ایک اشارے پر پانچ پیاروں اوران کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں