موٹر ویز

کورونا وائرس پھیلاو کا خدشہ ، تمام موٹر ویز کو ٹریفک کےلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان موٹروے پولیس محمود علی کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پھیلاو¿ کے خلاف لاک ڈاون کی حمایت میں ، تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لئے بند کیا جارہا ہے، مال بردار گاڑیوں ، مزید پڑھیں

سینیٹ سیکریٹریٹ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ،چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ سیکریٹریٹ 5 اپریل تک بند کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ سیکریٹریٹ 5 اپریل تک بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ نے صدر پیپس کی حیثیت سے پیپس کے دفاتر بھی پانچ اپریل مزید پڑھیں