انار کے پودوں

بہتر پیداوار کیلئے انار کے پودوں کو کیڑوں و بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا مزید پڑھیں