عظمی بخاری

نالائقوں اور کام چوروں کا ٹولہ سسٹم میں موجود بجلی بھی پاکستانیوں کو فراہم کرنے کے صلاحیت نہیں رکھتا’ عظمیٰ بخاری

لاہور( عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نالائقوں تم کوپکی پکائی ملی اس لیے ہضم نہیں ہورہی،نوازشریف نے سسٹم میں 13ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی ،نالائقوں اور کام چوروں کا ٹولہ مزید پڑھیں