پولیس کی کارروائی

باغبانپورہ پولیس کی کارروائی ، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار

لاہور(عکس آن لائن ) باغبانپورہ پولیس نے شہریوں سے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا تے ہوئے ملزمان محمد شہزاد اور محمد حسن کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے باغبانپورہ اور ہربنس پورہ کے علاقوں میں ایک ہی رات مزید پڑھیں