نمرتا کیس

نمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملے

کراچی(عکس آن لائن ) طالبہ نمرتا چندانی کے دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ بھی لاڑکانہ پولیس کو موصول ہو گئی، دوپٹے سے کسی قسم کے ذرات نہیں ملے ۔ تفصیلات کے مطابق فارنزک لیب لاہور کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں