پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی نے پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

لاہور(نمائندہ عکس)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمنی انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے درخواست پر فوری سماعت کرنے کی استدعا کردی، ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں