وزیر اعظم شہباز شریف

مجھ سمیت پوری اشرافیہ کو قربانی و ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وزیراعظم

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے مزید پڑھیں