لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا گورنرپنجاب کوکل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کوکل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ 25روز سے پنجاب کا صوبہ بغیروزیراعلی کے چل مزید پڑھیں