وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع نے کہاکہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے مزید پڑھیں