دعا زہرا

مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا‘اپنی مرضی سے آئی ہوں دعا زہرا کا ویڈیو بیان منظر عام پر آ گیا

کراچی/ لاہور (نمائندہ عکس)کراچی کے علاقے گولڈن ٹاون سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرا کی جانب سے حیرت انگیز انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔لاہور سے بازیاب کرائی جانے والی دعا زہرا کا ویڈیو بیان منظر عام مزید پڑھیں