پرابھاس

پرابھاس کا اپنے استاد ستیانند کو سونے کی گھڑی کا تحفہ

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی اداکار پرابھاس راجو جنوبی بھارت کی تیلگو فلموں کے سپر اسٹار ہیں، 44 سالہ اداکار کو تیلگو فلموں کی کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔انہوں نے یہ مقام صرف اپنی فنی صلاحیتوں سے نہیں بلکہ اپنی مزید پڑھیں