شعیب ملک

پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے. لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

اظہرمحمود

فہیم اشرف میں مستقبل کا اچھا آل راؤنڈر نظر آتا ہے، سابق باولنگ کوچ اظہر محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور سابق آل راؤنڈر اظہرمحمود نے کہا ہے، کہ نوجوان فہیم اشرف میں انہیں مستقبل کا ایک اچھا آل راؤنڈر نظر آرہا ہے، یہ ٹیم میں وہی کردار مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مصباح الحق

یونس خان کی ساکھ اور ان کا ریکارڈ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے صلاحیتیں نکھارنے میں اہم کردار اداکرے گا، مصباح الحق

لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ یونس خان کی ساکھ اور ان کا ریکارڈ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے صلاحیتیں نکھارنے اور بہترین کرکٹرز بننے میں اہم کردار مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

ایک ہی ٹارگٹ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنانا ہے ،ثقلین مشتاق

لا ہور(عکس آن لائن ) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنانا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ تاخیر کا شکار

لاہور (عکس آن لائن)دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ تاخیر کا شکار ہے، پی سی بی نے رواں ہفتے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا منصوبہ بنایا تھا۔دورہ انگلینڈ کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں